
Wikipedia - وکیپیڈیا
About
ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور اردو میں اس کا آغاز مارچ 2004ء میں ہوا۔ اردو ویکیپیڈیا ایک ایسا موقع روۓ خط ہے کہ جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی معلومات کو نا صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا ہے بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لیۓ کوئی موضوع ، کوئی معلومات ، کوئی لفظ ہو تو بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کردیجیۓ کہ اسی طرح یہ دریا ، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے، اور اردو وکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے کہ جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر باآسانی اردو کا تشخص اجاگر کرسکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
First kachingled on:
Dec 21, 2011
Photo Credit:
DESCRIPTION from site
http://ur.wikipedia.org/wiki
LOGO IMAGE: by Kachingle
Medallion
Support Wikipedia - وکیپیڈیا now!
Support Wikipedia - وکیپیڈیا with Kachingle, a one-click way to support your favorite digital stuff! Be a part of the movement for open and free information for all, supported by people who care, people like you! Sign up now! |
|
![]() |
Anonymous
1 visit, last Apr 06, 2012 |
2 visits, last Dec 24, 2011 |
|
2 visits, last Feb 14, 2012 |
|
1 visit, last Dec 23, 2011 |